ریاستوں سےمہاراشٹرا

کوئیز ٹائم ممبئی نے منعقد کی تیسری سالانہ تقریبِ تہنیت و پذیرائی

ممبئی: 6/دسمبر (ایس ایس) کوئیز ٹائم ممبئی کی جانب سے تیسری سالانہ تقریبِ تہنیت و پذیرائی بعنوان اردو کی محبت میں سنیچر ۵ دسمبر کو جوگیشوری مغرب، ممبئی میں منعقد ہوئی، ڈاکٹر شیخ عبداللہ صاحب (نائب صدر، انجمن اسلام) کی صدارت میں اور مہمانِ خصوصی کپل پاٹل صاحب( ایم ایل سی حکومت مہاراشٹر) مہمانانِ اعزازی: ڈاکٹر مصطفیٰ پنجابی صاحب، ڈاکٹر عبداللہ امتیاز صاحب صدر شعبہٴ اردو ممبئی یونیورسٹی، نثار خان صاحب (اے او)، اقبال میمن آفیسر صاحب، ڈاکٹر رئیس رونق صاحبہ،فاروق سید صاحب، ( مدیر ماہنامہ گل بوٹے ممبئی) شیخ اخلاق احمد صاحب، ڈاکٹر قمر صدیقی صاحب ( اسٹنٹ پروفیسر) ممبئی یونیورسٹی و دیگر مہمانان کی موجودگی میں سید شریف یونس الفلاح ہائی اسکول کی تعلیمی و سماجی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ایک پروقار تقریب میں محب اردو ایوارڈ سے نوازا گیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!