رائچور: مولانا محمد سراج الحسن صاحب اسٹڈی سرکل کے زیراہتمام آن لائن اجتماعی مطالعہ قرآن کے انعقاد کا اعلان
رائچور: 25/ نومبر (اے این این) محمد اعجازعلی کوآرڈینیٹر اجتماعی مطالعہ قرآن مولانا محمد سراج الحسن صاحب اسٹڈی سرکل کی اطلاع کے مطابق مولانا محمد سراج الحسن صاحب اسٹڈی سرکل کے زیراہتمام اجتماعی مطالعہ قرآن کا آن لائن انعقاد کیا جارہا ہے۔ ہر ہفتہ بدھ کی رات 9 تا 10 بجے اس پروگرام کا انعقاد آن لائن کے ذریعے ہوگا۔ اس مطالعہ قرآن کے رسورس پرسن محمد عبداللہ جاوید رہیں گے۔ مزید تفصیلات کے لئے محمد اعجاز علی کوآرڈینیٹر سے 8618339046 پر ربط پیدا کریں۔ مرد و خواتین مندرجہ ذیل لنک کے ذریعے اس پروگرام کا رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ رجسٹریشن کے بعد کورس مٹیرئیل اور ہدایات ای میل اور واٹس اپ کے ذریعہ ارسال کی جائیں گی.