تازہ خبریں ترک صدر رجب طیب ایردوان کی امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن کو الیکشن جیتنے پر مبارکباد نومبر 10, 2020نومبر 10, 2020 aawaaz صدر رجب طیب ایردوان کی امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن کو الیکشن جیتنے پر مبارکباد۔ عالمی امن کے لیے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات کے جاری رہنے کی توقع کا اظہار