بگدل میں ایس آئی او کا دعوتی پروگرام، غیر مسلم طلبہ کو تحفتاً پیش کی گئی اسلامی کتابیں
بگدل: 5/نومبر (اے این این) برادران وطن کو ایس آئی او بگدل کی جانب سے ایک ملاقاتی پروگرام رکھا گیا. جس میں مہمان خصوصی جناب ذاکر حسین صاحب رکن جماعت اسلامی ہند، ہمناباد تھے, یہ پروگرام کے ذریعے سے جو برادران وطن میں غلط فہمیاں دور کرنے اور ساتھ میں بھائی چارگی اور محبت کو بڑھانے کے لیے رکھا گیا، اس کو موقع پر جناب اقبال غازی، برادر محمد عاکف الدین، محمد تقی الدین، محمد زبیر غازی اور برادران وطن طلباء و نوجوان موجود تھے۔ برادران وطن کو اسلامی کتابیں تحفتاً دیا گیا،