تازہ خبریں

اب اس ملک میں پھر سے لاک ڈاون نافذ کئے جانے کے امکانات

ریاض: ماسک نہ پہننے اور تقریبات میں ضابطوں کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر سعودی عرب میں پھر لاک ڈاون کیا جا سکتا ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العلی کا بہر حال کہنا ہے کہ ملک میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا کوئی بھی فیصلہ متعلقہ مجلس کی سفارش پر کیا جائے گا۔

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک مجموعی طور 5 ہزار 437 لوگوں کی موت ہو چکی ہے جبکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 48 ہزار 37 بتائی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!