اترپردیشریاستوں سے

لکھنؤ کے پولیس اسٹیشن میں شاعر منور رانا کے خلاف ایف آئی آر درج

لکھنؤ کے حضرت گنج پولیس اسٹیشن میں شاعر منور رانا کے خلاف ایک ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ یہ ایف آئی آر منور رانا کے اس بیان کے ساتھ ریکارڈ کی گئی ہے، جس میں انہوں نے متنازعہ کارٹون معاملے پر فرانس میں ہونے والے قتل سے متعلق بیان دیا ہے۔ یہ ایف آئی آر حضرت گنج کے سب انسپکٹر دیپک پانڈے نے منور رانا کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی ہے، ایف آئی آر میں معاشرتی انتشار پھیلانے، امن کو خراب کرنے کے ساتھ آئی ٹی ایکٹ بھی شامل کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!