خبریںعالمی

سعودی عرب کا پاکستان کو زبردست جھٹکا، پاکستان کے نقشہ سے کشمیر کو ہٹایا!

سعودی عرب نے ہندوستان کے حق میں قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان کو ایک زبردست جھٹکا دیا ہے۔ سعودی حکومت نے اگلے مہینے ہونے والی جی-20 سمٹ کے لیے ایک خصوصی نوٹ جاری کیا ہے۔ اس کے پچھلے حصے پر جی-20 ممالک کے نقشے دکھائے گئے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس میں کشمیر، گلگت اور بلتستان کو پاکستان کا حصہ نہیں دکھایا گیا ہے۔ انھیں آزاد ملک کے طور پر دکھایا گیا ہے۔ قابل غور بات یہ بھی ہے کہ پاکستان حکومت نے اس پر اب تک کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!