اترپردیشریاستوں سے

کیا یوپی میں عورت اور دلت ہونا جرم ہوگیا ہے؟ کانگریس

کانگریس کے ترجمان سرجے والا نے اتر پردیش میں دلت اور خواتین کے تئیں لگاتار رونما ہو رہے واقعات پر یوپی حکومت کا ہدف تنقید بنایا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا’’کیا اب بی جے پی کے زیر حکمرانی اتررپردیش میں عورت اور دلت ہونا جرم ہو گیا ہے؟ سرِ عام بیٹیوں پر تیزاب پھینک کر جلایا جا رہا ہے۔ دلتوں کو پیشاب پینے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ سرکار چُپ، قانون چپ، ٹی چینل چپ، یہ چپی جمہوریت اور آئین کے لئے خطرناک ہے۔‘‘

error: Content is protected !!