ہاتھرس متاثرہ کے کردار پر انگلی اٹھانا افسوس ناک: پرینکا گاندھی
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ہاتھرس متاثرہ کے کردار پر سوال اٹھانے والوں کو لتاڑ لگاتے ہوئے اظہار افسوس کیا ہے، پرینکا گاندھی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ لڑکی کے کنبے کی رضامندی کے بغیر اس کا جسم جلا دیا گیا۔ اسے انصاف دینے کی ضرورت ہے نہ کہ اسے بدنام کرنے کی، ایک کہانی بتا کر عورت کے کردار پر انگلی اٹھانا، جرم کے لئے اسے ذمہ دار ٹھہرانا غلط ہے۔ ہاتھرس میں ایک گھناؤنا جرم ہوا، جس میں ایک 20 سالہ دلت لڑکی کی موت ہوگئی۔
Creating a narrative that defames a woman’s character and holding her somehow responsible for crimes committed against her is revolting and regressive.
— Priyanka Gandhi Vadra (@priyankagandhi) October 8, 2020
A heinous crime has been committed at Hathras, leaving a 20-year-old Dalit woman dead.
1/2