ضلع بیدر سے

بسوا کلیان: تحصیل آفس کے روبرو آشا ورکرز خواتین کا دھرنا احتجاج

بسوا کلیان: 20/ستمبر (ایم این) AUITUC تنظیم کی جانب سے بسوا کلیان تحصیل آفس کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا۔ اور تحصیلدار محترمہ ساویتری سلگر کے ذریعہ ایک یادداشت وزیر اعلی کرناٹکا کو دیا گیا۔ انکا مطالبہ ہے کہ ان سے covid 19 کے ضمن کام تو لیا جارہا ہے لیکن خاطر خواہ معاوضہ نہیں دیا جارہا ہے۔
مطالبہ کیا کہ 12000 روپیے ماہانہ تنخوا دیا جائے۔ اس موقعہ پر سوئم شیکر یادگیری، مہیش گن، منداکنی، شاردا، کے علاوہ کئی خواتین موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!