ضلع بیدر سے

بسواکلیان: مائیناریٹی آفس ہاؤسنگ بورڈ سے تعلقہ پنچایت آفس منتقل

بسواکلیان: 4/ستمبر(کے ایس) بسواکلیان مائیناریٹی آفس سابقہ اعظم کالونی ہاؤسنگ بورڈ سے منتقل ہوکر تعلقہ پنچایت آفس میں قائم کیا گیا ہے۔عوام سے خواہش کی جاتی ہیکہ نوٹ فرمالیں۔یاد ہوگا کہ سابقہ سدھا رامیا کے مسلم نواز اسکیمات جاری تھے۔اب بی جے پی گورنمٹ کے قیام کے بعد مائیناریٹیز کے اسکیمات کو سلسلہ وار ختم کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ ریاست کرناٹک میں بی جے پی کی حکومت آنے سے شادی بھاگیہ اسکیم آنے سے مائیناریٹی اسکیم اور کئی اسکیمات منسوخ کئے گئے ہیں۔ اب ریاستی بی جے پی حکومت قانونی بلڈنگ میں قائم مائیناریٹیس کے اداروں کو خانگی بلڈنگ سے گورنمنٹ بلڈنگ میں منتقل کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!