تازہ خبریںجرائم و حادثات

بلرامپور: پرائیویٹ بس کھائی میں گری، 35 زخمی

بلرامپور: 25 مارچ(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع بلرامپور کے تلسی پور علاقے میں گنوریا چوراہے کے نزدیک پیر کو موٹر سائیکل سوار کو بچانے کی کوشش میں پرائیویٹ بس کھائی میں پلٹ گئی جس میں 35 مسافر زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ پرائیویٹ بس مسافروں کو لیکر گینسڑی سے بلرامپور جارہی تھی۔
اس درمیان تلسی پور تھانہ علاقے کے گنوریا چوراہے کے نزدیک ایک موٹر سائیکل کو بچانے کی کوشش میں ڈرائیو بس پر قابو نہ رکھ سکا اور بس کھائی میں پلٹ گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!