مختصر مگر اہم

پرنب مکھرجی کی حالت بگڑی، بے ہوشی کی حالت میں ہیں وینٹی لیٹر پر

نئی دہلی:31/اگست۔ سابق صدر پرنب مکھرجی کی حالت اتوار کے بعد سے بگڑی ہے اور وہ ابھی بھی بے ہوشی کی حالت میں وینٹی لیٹر پر ہیں۔ مسٹر مکھرجی کو گزشتہ دس اگست کو فوج کے ریسرچ اینڈ ریفرل اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اسپتال نے آج جاری میڈیکل بلیٹن میں کہا،’’مسٹر مکھرجی کی حالت میں اتوار کے بعد سے گراوٹ درج کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!