ضلع بیدر سے

بسواکلیان: مولانا آزاد انگلش میڈیم اسکول میں داخلوں کا آغاز، ڈور ٹو ڈور مہم جاری

بسواکلیان: 29/ اگست (کے ایس) مولانا آزاد انگلش میڈیم اسکول میں داخلوں کا آغازمحکمہ اقلیتی بہبود ضلع بیدر ریاست کرناٹک کے تحت چلائے جارہے مولانا آزاد ماڈل انگلش میڈیم اسکول بسواکلیان میں اس خصوص میں مختلف تجارتی شعبوں سے تعلق رکھنے والے سرپرستوں سے ربط پیدا کرتے ہوئے اپنے بچوں کو داخلہ دلانے کے لئے ڈور ٹو ڈور ربط پیدا کرکہ داخلوں کے لئے ترغیب دی جارہی ہے۔

شیخ راحیل، محمدجاویدنے ہلسور روڈ پر الیکٹرک شاپ کے مالک سید جمیل کو ان کے بچوں کے داخلہ کے لئے ترغیب دیتے ہوئے انکے ہاتھ میں پمپلیٹ جو محکمہ اقلیتی بہبود کے زیرِ اثر چلائے جانے والے اسکول میں دی جانے والی تمام سہولتوں کا اور داخلہ کے تعلق سے تفصیلات پر محیط ہے۔ اسی طریقے سے راہگیروں کو بھی یہ پمپلیٹس تقسیم کئے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!