ریاستوں سےکرناٹک کرناٹک کانگریس کے ریاستی صدر ڈی کے شیوکمار کورونا پازیٹو اگست 25, 2020اگست 25, 2020 aawaaz کرناٹک کانگریس کے صدر ڈی کے شیوکمار نے بتایا کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹسٹ ہوا تھا جس میں وہ مثبت پائے گئے ہیں۔ انہیں بنگلورو کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔