ریاستوں سےمہاراشٹرا

’سچائی سامنے لانے کے لئے ہم مکمل تعاون کریں گے‘ مہارشٹرا وزیر داخلہ کا بیان ،

فلم اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی خو دکشی معاملہ کی جانچ کل سپریم کورٹ نے سی بی آئی سے کرانے کا حکم دیا ہے۔مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انیل دیشمکھ نے اس فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہاراشٹر حکومت سی بی آئی کو مکمل تعاون دے گی تاکہ سچائی سامنے آئے۔
انہون نے کہا کہ ممبئی پولس نے ا س معاملے میں جو بھی تحقیقات کی ہے وہ ایک دم شفاف ہے لیکن اگر سوشانت سنگھ کے اہل خانہ کو اس میں غلط لگ رہا ہے تو اس پر ان کی درخواست پر سپریم کورٹ نے سی بی آئی جانچ کا حکم دیا ہے جس کا ہم خیر مقدم کرتے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!