تازہ خبریں بُری خبر: کورونا انفیکشن سے ٹھیک ہوئے 90 فیصد مریضوں کے پھیپھڑے خراب اگست 7, 2020اگست 7, 2020 aawaaz چین کے شہر ووہان سے ایک بری خبر سامنے آ رہی ہے۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کورونا انفیکشن سے جو لوگ صحت یاب ہو چکے ہیں ان میں سے 90 فیصد افراد کے پھیپھڑے خراب ہیں۔ گویا کہ کورونا انفیکشن کے بعد پھیپھڑے پہلے کی طرح ٹھیک سے کام نہیں کر رہے ہیں۔