ضلع بیدر سے

ضلع بیدرمیں آج 98پازیٹو کیسس، 97 صحت یاب اور ڈسچارج

بیدر: 6/اگست (وائی آر) بیدر ضلع کے کوویڈ۔ 19کے 98پازیٹوکیس آج جمعرات کو منظر عام پر آئے ہیں۔جن میں سے اوراد تعلقہ 13بسواکلیان تعلقہ 10بھالکی تعلقہ 15بیدر تعلقہ 46 ہمناآباد تعلقہ 13اور دیگر ریاست و اضلاع کا ایک فرد شامل ہے۔ اسی کے ساتھ اب تک ضلع بھر سے 2712 پازیٹو کیس ملے ہیں۔آج 98پازیٹوکیس دواخانہ میں داخل ہوئے اور 97افراد صحت یاب ہوکر دواخانہ سے واپس آئے ہیں۔ تین افراد کی موت کے ساتھ اب تک 90کی تعداد ضلع بھر کی اموات سے ہوئی ہے۔ 815اکٹیو کیسس استپال میں زیر علا ج ہیں۔جبکہ 261کے نتائج آنا باقی ہیں۔ واضح رہے کہ ضلع بھر میں 51ہزار 693افراد کاکوویڈٹسٹ کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!