دہلیریاستوں سے

دہلی میں 12 سالہ بچی کی عصمت دری، کانگریس کارکنوں کا ایمس کے باہر مظاہرہ

کانگریس پارٹی کے کارکنان نے قومی دارالحکومت دہلی میں خواتین کے تئیں بڑھ رہے جرائم کے خلاف دہلی حکومت خلاف ایمس کے باہر احتجاج کیا۔ عصمت دری کی شکار 12 سالہ بچی دہلی ایمس میں داخل ہے۔ وہیں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے متاثرہ افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!