سابق کرکٹر گوتم گمبھیر بی جے پی میں شامل
سابق کرکٹر گوتم گمبھیر بی جے پی میں شامل
مرکزی وزراء ارون جیٹلی اور روی شنکر پرساد نے پارٹی نے گلدستہ پیش کرتے ہوئے کیا استقبال
اطلاعات کے مطابق سابق کرکٹر گوتم گمبھیر آج بی جے پی میں شامل ہوئے ۔ پارٹی میں شمولیت مودی کی ویژن سے متاثر ہونے کا سبب بتایا۔ بتایا جا رہا ہے کہ لوک سبھا چناؤ میں بی جے پی کے امیدوار ہو سکتے ہیں۔