راہل گاندھی نے رافیل کے لئے ہندوستانی فضائیہ کو دی مبارکباد، مودی سے پوچھے 3 سوال
کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے رافیل کے لئے ہندوستانی فضائیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انہوں نے مودی سرکار سے تین سوالات بھی پوچھے ہیں۔
- ہر طیارے کی لاگت 526 کروڑ کی بجائے 1670 کروڑ کیوں ہے؟
- 126 کے بجائے 36 طیارے کیوں خریدے گئے؟
- کیوں دیوالیہ ہوئے انیل کو HAL کی جگہ 30000 کروڑ کا ٹھیکہ کیوں دیا گیا؟
Congratulations to IAF for Rafale.
— Rahul Gandhi (@RahulGandhi) July 29, 2020
Meanwhile, can GOI answer:
1) Why each aircraft costs ₹1670 Crores instead of ₹526 Crores?
2) Why 36 aircraft were bought instead of 126?
3) Why was bankrupt Anil given a ₹30,000 Crores contract instead of HAL?