ضلع بیدر سے

بسواکلیان میں مشترکہ قربانی کا نظم کرنے، جماعتِ اسلامی نے کیا اعلان

بسواکلیان: 27/جولائی (کے ایس) عبد الکلیم عابد امیر مقامی جماعت اسلامی ہند بسواکلیان نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ہر سال کی طرح امسال بھی شعبہ خدمت خلق جماعت اسلامی ہند بسواکلیان کے زیر اہتمام مشترکہ قربانی کا نظم کیا گیا ہے۔ جسکا حصہ -/4000 مقرر کیا گیا ہے۔

جناب عبدالکلیم عابد نے بتایا کہ کورونا کی وباء تیزی سے پھیل رہی ہے اسکے لئے ضروری احتیاط برتیں۔ ماسک کا استعمال لازمی طور پر کریں۔غیر ضروری باہر نہ نکلنے، فاصلہ کو برقرار رکھیں۔اللہ سے دُعا ہے کہ اس وباء سے تمام انسانوں کی حفاظت فرمائیں۔ آمین

قربانی کے متعلق مزید معلومات کے حسب زیل نمبرات پر ربط پیدا کرسکتے ہیں۔ مشتاق بھوسگے:9342638018، میر اقبال علی:9902093835، قیام الدین باگ:7975422103،شیخ یونس:8904853384

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!