سی بی ایس ای کے 10 ویں بورڈ کے نتَائج کا اعلان
نئی دہلی: سی بی ایس ای کے دسویں بورڈ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ طلباء cbse.nic.in کی ویب سائٹ اور cbseresults.nic.in ویب سائٹ پر نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس بار سی بی ایس ای کے نتائج امنگ ایپ کے ذریعے بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ کو پلے اسٹور سے یہ ایپ ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا اور اپنی مطلوبہ معلومات داخل کرنی ہوگی۔