خبریںقومی

وکاس دوبے معاملے کی جانچ سپریم کورٹ کے موجودہ جج سے کرائی جائے: پرینکا گاندھی

پرینکا گاندھی واڈرا نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی کا مطالبہ ہے کہ سپریم کورٹ کے موجودہ جج کے ذریعہ کانپور اسکینڈل کی عدالتی تحقیقات کرائی جائے۔ تاکہ جنہوں نے وکاس دوبے جیسے مجرموں کی پرورش کی ہے ان لوگوں کی اصلیت کا انکشاف ہونا چاہیے۔ جب تک سیاست دانوں اور مجرموں کے مابین گٹھ جوڑ کا پردہ فاش نہیں ہوتا ہے۔ تب تک انصاف نہیں ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!