تلنگانہریاستوں سے

چارمینار اور گولکنڈہ قلعہ سیاحوں کے لئے کھول دیا جائے گا: محکمہ آثار قدیمہ

حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے تاریخی مقامات چارمینار اور گولکنڈہ کے قلعہ کو اس مہینہ کی 6 تاریخ سے دوبارہ سیاحوں کے لئے کھول دیا جائے گا۔ کورونا وائرس کی وباء کے پیش نظرپچھلے 3 ماہ سے ان سیاحتی مقامات پر سیاحوں پر روک لگادی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ آثار قدیمہ نے ان مقامات کو دوبارہ سیاحوں کے لئے کھولنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ البتہ روزانہ صرف 2 ہزار سیاحوں کو داخلہ کی اجازت رہے گی ٹکٹس آن لائن فروخت کیے جائیں گے۔ ان تاریخی مقامات کا دورہ کرنے والے سیاحوں کے لئے لازمی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پرعمل کریں اور ماسک لگائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!