ریاستوں سےمغربی بنگال

مغربی بنگال حکومت نے اسکول و کالج 31 جولائی تک بند رکھنے کا کیا اعلان

مغربی بنگال کی ممتا حکومت نے کورونا انفیکشن کے بڑھتے اثرات کو دیکھتے ہوئے اسکول و کالج 31 جولائی تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں مغربی بنگال کے وزیر تعلیم پارتھ چٹرجی نے میڈیا کو جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ ریاست کے سبھی اسکول و کالج کورونا انفیکشن سے بچاؤ کے پیش نظر احتیاطی طور پر 31 جولائی تک بند رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!