جنرل

پرگیہ سنگھ ٹھاکر بی جے پی ایم پی کی طبیعت بگڑی

مدھیہ پردیش کے بھوپال سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرگیا سنگھ ٹھاکر کی طبیعت آج اچانک بگڑ گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وہ بھوپال کے بی جے پی دفتر میں ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کے یوم وفات پر ایک نمائش کا افتتاحی پروگرام میں شرکت کرنے پہنچی تھیں۔ طبیعت خراب ہونے کے بعد انھیں گھر لے جایا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!