الیکشن2019تازہ خبریںمختصر مگر اہم

کسان یونین کالوک سبھا انتخابات میں کسی بھی پارٹی کی حمایت سے انکار

سہارنپور: 18 مارچ(یواین آئی)بھارتیہ کسان یونین کے سربراہ راکیش ٹکیت نے واضح کیا ہے کہ ان کی تنظیم عام انتخابات میں کسی بھی پارٹی یا امیدوار کی حمایت میں ووٹ کرنے کا اعلان نہیں کرے گی۔

مسٹر ٹکیت نے پیر کو گنگوہ قصبے میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کسان اپنے نفع نقصان کا دھیان خود رکھتے ہیں۔
اسی کے پیش نظر وہ اپنے رائے دہی کا استعمال کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!