خبریںقومی بابری مسجد معاملہ میں سپرم کورٹ نے فیصلہ ضرور دیا، مگر انصاف کو شرمسار کیا: مسلم پرسنل لاء بورڈ اگست 4, 2020اگست 4, 2020 aawaaz بابری مسجد، مسجد تھی اور ہمیشہ مسجد ہی رہے گی۔ غاصبانہ قبضہ سے حقیقت ختم نہیں ہوتی: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ