تازہ خبریں

وادی گلوان میں چینی حملہ منصوبہ بند تھا، حکومتِ ہند سورہی تھی: راہل گاندھی

لداخ کے وادی گلوان میں ہنددوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان پرتشدد تصادم میں 20 ہندوستانی جوانوں کی شہادت کو لے کر ایک بار پھر کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے ایک ٹوئٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ ”اب یہ صاف ہوچکا ہے کہ وادی گلوان میں چینی حملہ منصوبہ بند تھا۔ حکومت ہند سو رہی تھی اور اس نے اس مسئلہ کو مسترد کر دیا۔ اس کی قیمت ہمارے جوانوں نے شہادت دے کر ادا کی۔“

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!