فلمی وتفریحی

ممبئی: سوشانت سنگھ کی دوست ریا چکربرتی پولیس اسٹیشن پہنچیں

ممبئی میں سوشانت سنگھ راجپوت کی دوست ریا چکربرتی باندرا پولیس اسٹیشن پہنچی ہیں۔ سوشانت سنگھ خودکشی معاملے میں پولس کئی لوگوں سے پوچھ تاچھ کر رہی ہے اور اسی مقصد سے ریا چکرورتی کو بھی پولس اسٹیشن بلایا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!