تازہ خبریںخبریںعالمی

مذہبی آزادی کا جائزہ کے لیے امریکی کمیشن ٹیم کوویزا دینے سے ہندوستان کا انکار

ہندوستان نے یونائٹیڈ اسٹیٹیس بین الاقوامی مذہبی آزادی کمیشن (یو ایس سی آئی آر ایف) کے اراکین کو ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی مذہبی آزادی کمیشن کے اراکین ہندوستان میں مذہبی آزادی کا جائزہ لینے کے مقصد سے یہاں کا دورہ کرنا چاہتے تھے۔ ہندوستان کا کہنا ہے کہ غیر ملکی ایجنسیوں کو ہندوستانی شہریوں کے آئینی حقوق کا جائزہ لینے کا حق نہیں ہے اور اس کی کوئی بنیاد بھی نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!