بنگلورو کی ایک عدالت نے امولیہ لیون نامی اس لڑکی کو کل رات ضمانت دے دی جس نے 20 فروری کو سی اے اے-این آر سی مخالف ریلی میں ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگایا تھا۔ قابل ذکر ہے کہ اس ریلی میں جب امولیہ نے یہ نعرہ لگایا تھا اور اس کے فوراً بعد ہی امولیہ کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔