الیکشن2019تازہ خبریںقومی

کانگریس کے ساتھ کہیں اتحاد نہیں ہوگا: مایاوتی

نئی دہلی، 11 مارچ (یو این آئی) بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے مہاگھٹبندھن کی تمام قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے منگل کو واضح کیا کہ کانگریس کے ساتھ کسی بھی ریاست میں انتخابی اتحاد نہیں کیا جائے گا۔

محترمہ مایاوتی نے یہاں کہا کہ لوک سبھا کے آنے والے انتخابات کے لئے بی ایس پی کسی بھی ریاست میں کانگریس کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی ۔

اترپردیش میں لوک سبھا انتخابات کے لئے بی ایس پی نے سماجی پارٹی کے ساتھ اتحاد کیا ہے اور اس اتحادکے کانگریس کے ساتھ انتخابی تال میل کرنے کی قیاس آرائی چل رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!