مختصر مگر اہم کل سے آج تک 13 لاکھ مسافروں نے ٹکٹوں کی بکنگ کی: انڈین ریلوے مئی 22, 2020 aawaaz ہندوستان کے مختلف حصوں کو جوڑنے والی 230 ٹرینوں کے لیے ٹکٹوں کی بکنگ جاری ہے۔ ریلوے نے بتایا کہ آن لائن بکنگ اور ریلوے ریزرویشن کاؤنٹرس کے ذریعہ سے ٹکٹ دستیاب ہیں۔ کل سے 13 لاکھ سے زائد مسافروں نے ٹکٹوں کی بکنگ کی ہے۔