دیگر ریاستیںریاستوں سے

مدھیہ پردیش: 30 غیر ملکی تبلیغی جماعت کارکنان سمیت 35 کو جیل، مزید 36 حراست میں

بھوپال میں پولس نے تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے 71 لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان میں سے 35 کو جیل بھیجا گیا ہے جب کہ 36 کو حراست میں رکھا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق جن 35 لوگوں کو جیل بھیجا گیا ہے ان میں سے 30 بیرون ممالک سے تعلق رکھتے ہیں جب کہ 5 ہندوستانی ہیں۔ ان سبھی پر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی سمیت دیگر کئی معاملے شہر کے الگ الگ تھانہ علاقوں میں درج ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!