دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے کہا ہے کہ ”ہم نے مرکز کو ایک تجویز بھی ہے۔ زیادہ تر لوگوں نے عوامی مقامات پر ماسک پہننے اور سماجی فاصلہ بنائے رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ انھوں نے مشورہ دیا ہے کہ سماجی فاصلہ بنائے رکھنے کے لیے بسوں اور میٹرو ریلوں کی آمد و رفت محدود تعداد میں شروع کی جا سکتی ہے۔“