خبریںعالمی

ورلڈ بینک نے ہندوستان کو 1 بلین ڈالر کا پیکیج دینے کا کیا اعلان

کورونا بحران کے درمیان ہندوستان کو عالمی بینک نے ایک بڑی راحت دی ہے۔ حکومت کے پروگراموں کے لیے عالمی بینک نے ایک بلین ڈالر کے پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ یہ پیکیج سماجی سیکورٹی پیکیج ہوگا۔ اس سے پہلے کورونا سے جنگ کے لیے ہندوستان کو برکس ممالک کے نیو ڈیولپمنٹ بینک یعنی این ڈی بی نے ایک عرب ڈالر کی ایمرجنسی امدادی رقم دینے کا اعلان کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!