مختصر مگر اہم

پنجاب سے بڑی تعداد میں کسان ٹریکٹر ریلی میں شرکت کے لئے دہلی روانہ

یوم جمہوریہ کے موقع پر راجدھانی دہلی میں کسانوں کے ٹریکٹر مارچ کے لئے لدھیانہ میں تیاریاں جاری ہیں۔ ٹریکٹر مارچ میں شرکت کرنے جا رہے ایک شخص نے بتایا کہ 24 جنوری سے پہلے ہم نے ایک لاکھ ٹریکٹر پہنچانے کی ذمہ داری لی ہے۔ ہم سب متحد ہو کر کام رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!