بسواکلیان میں 30 لیٹر شراب ضبط، 35سالہ ریکھا گنپتی کو پولیس نے کیا گرفتار
بسواکلیان۔ (کے ایس) بسواکلیان کے شرن نگر میں 30 لیٹر شراب ضبط کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وریش دیوہندر 35سالہ(ایس سی) دھرم پرکاش گلی میں وریش پولیس کو دیکھ کر فرار ہوگیا، ریکھا گنپتی 35سالہ کو گرفتار کیا گیا۔ سی پی آئی یا تنور کی قیا دت میں سنیل کمار پی ایس آئی نے اور انکے ساتھ 4کانسٹبل،چندر شیکھر،شریف الدین ملک ارجن اور شر یمتی سونیتا کانسٹیبل نے قلم (KE-ACT IPC-273), 32/34 مطا بق کیس درج کیا گیا۔ جو شرن نگر میں غیر قا نو نی شراب فروغت کر رہے تھے۔یاد رہے گزشتہ دو دن قبل تپرانت میں جوا کھیلتے ہوئے لوگ پکڑے گئے اور انکے پاس سے 2 لاکھ رقم ضبط کی گئی تھی۔