بسواکلیان میں دو ٹو وہیلرس کے تصادم میں 6 نوجوان زخمی
بسواکلیان: 23/مارچ (کے ایس) بسواکلیان میں دو ٹو وہیلرس کا آمنے سامنے تصا دم سے 6 نو جوان زخمی ہونے کی خبر ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہڑیا چوک شام کے سا ڑھے چھ بجے، روڈ سنسان اور با زار بند کے دوران یہ حا دثہ پیش آیا۔ دوٹو وہیلرس کے تصا دم کے نتیجے میں 3 نو جوان شدید رخمی 3 کو گہرے چوٹ لگے ہیں۔ 3نوجوانوں کو عمرگہ علاج کیلئے بھیجا گیا۔ ٹرا فک پولیس نے کیس درج کر کے کاروائی کا آغا ز کیا۔