تازہ خبریںخبریںعالمی

کورونا وائرس کا خوف: امریکی صدر ٹرمپ نے آئرلینڈ کے پی ایم سے نہیں ملایا ہاتھ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر کورونا وائرس کا خوف پوری طرح حاوی نظر آ رہا ہے۔ انھوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم نے (ٹرمپ اور آئرلینڈ کے وزیر اعظم) آج ہاتھ نہیں ملایا اور ہم نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور کہا کہ ہم کیا کرنے والے ہیں؟ ایک عجیب سا احساس تھا۔ ہم نے ایسا کیا (ہاتھ جوڑے) میں ابھی ہندوستان سے واپس آیا ہوں اور میں نے وہاں ہاتھ نہیں ملائے۔ یہ آسان تھا۔‘‘

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!