ہمناآباد میں منوہر ڈوئی جوڑے کا دیہانت
ہمناآباد: 17/فروری (ایس آر) روزنامہ ہندی ملاپ کے نامہ نگار سنجے دنت کاڑے کے حقیقی ماموں منوہر ڈوئی جوڑے عمر 65سالہ کا اتوار کی صبح کی اولین ساعتوں میں حرکت قلب بند ہونے کی وجہہ سے دیہانت ہو گیا،انکی آخری رسومات بروز پیر کی صبح دھمنسور کے شمشان گھاٹ میں ادا کی گئی،ارتھی کے جلوس میں سیکڑوں لوگوں نے شرکت کرتے ہوئے انکو شردھانجلی پیش کی۔پسماندگان میں انکی بیوی دوبیٹے اوربیٹیاں شامل ہیں۔