دہلیریاستوں سے

عام عادمی پارٹی ایم ایل اے کے قافلے پر فائرنگ، ایک ہلاک، ایک زخمی

دہلی: عام آدمی پارٹی کارکنان پوری دہلی میں کامیابی کا جشن منا رہے تھے، اسی درمیان مہرولی سے نومنتخب عآپ رکن اسمبلی نریش یادو کے قافلے پر ہوئی فائرنگ میں ایک ہلاک، ایک زخمی

دہلی الیکشن میں عام آدمی پارٹی کو زبردست کامیابی حاصل ہوئی ہے اور پارٹی کارکنان پوری دہلی میں اس کا جشن منا رہے تھے۔ اس درمیان مہرولی سے نومنتخب عآپ رکن اسمبلی نریش یادو کے قافلے پر فائرنگ کر دی گئی جس میں ایک عآپ کارکن ہلاک ہو گیا جبکہ ایک کے زخمی ہونے کی خبر ہے جس کا علاج اسپتال میں چل رہا ہے۔ اس فائرنگ واقعہ سے متعلق پولس نے کیس درج کر لیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!