مختصر مگر اہم

میرے سوال سے گھبرا کر بی جے پی اراکین نے لوک سبھا میں ہنگامہ کیا: راہل

لوک سبھا میں ہنگامہ کے بعد ایک ٹوئٹ میں راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ’’آج پارلیمنٹ میں جو ہنگامہ ہوا، وہ مجھے حکومت سے سوال کرنے سے روکنے کے لیے کیا گیا تھا۔ ملک کے نوجوان یہ دیکھ سکتے ہیں کہ بے روزگاری سے نمٹنے کے لیے پی ایم کے پاس کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ ان کے (پی ایم کے) بچاؤ کے لیے ایسے ہی پارلیمنٹ میں بی جے پی اراکین رخنہ پیدا کرتے رہیں گے۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!