تازہ خبریںریاستوں سےمغربی بنگال

مغربی بنگال اسمبلی میں بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پاس کی گئی قرارداد

کولکتہ: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مغربی بنگال اسمبلی میں قرارداد آج پاس ہو گیا۔ اسمبلی میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ ’’یہ مخالفت صرف اقلیتوں کی ہی نہیں ہے بلکہ سبھی کی طرف سے ہے۔ اس قانون کی مخالفت کرنے کے لیے میں اپنے ہندو بھائیوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ بنگال میں ہم سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کی اجازت نہیں دیں گے۔ ہم امن سے اس کے خلاف لڑائی لڑیں گے۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!