تازہ خبریںخبریںعالمی

عراق میں واقع امریکی فوجی بیس پر ایران نے پھر کیا راکٹ سے حملہ

امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق ایران نے ایک بار پھر عراق واقع امریکی فوجی بیس پر راکٹ سے حملہ کر دیا ہے۔

امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی اپنے عروج پر ہے۔ منگل کی شب عراق واقع ایک امریکی فوجی بیس پر پھر ایران نے راکٹ سے حملہ کیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جس وقت یہ حملہ ہوا اس بیس پر امریکی فوجی موجود تھے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق عراقی پولس نے اس حملے کی تصدیق کر دی ہے۔ فی الحال کسی ہلاکت کی خبر سامنے نہیں آئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!