اترپردیشریاستوں سے

وکیل کے قتل کے بعد پرینکا گاندھی نے پوچھا سوال ’کیا یوپی پوری طرح جرائم پیشوں کے ہاتھ میں ہے؟‘

لکھنو میں وکیل کے قتل پر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا کہ ’’سوراؤں کے وجے شنکر تیواری اور شاملی کے اجے پاٹھک کے قتل کے بعد اب لکھنؤ میں وکیل ششر ترپاٹھی کا بے رحمی سے قتل کر دیا گیا۔ کیا ریاست پوری طرح سے جرائم پیشوں کے ہاتھ میں ہے؟ بی جے پی حکومت قانون نظام کے بارے میں پوری طرح فیل ہے۔ میں ان سبھی خاندانوں کی انصاف کی لڑائی میں ان کے ساتھ کھڑی ہوں۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!