ضلع بیدر سے

بسواکلیان میں نئی RTOآفس‘ ڈرائیونگ امتحان مرکز قائم کرنے کا فیصلہ

بنگلور: 16/ڈسمبر(کے ایس) ریا ست کے بیجاپور کوپل اور بسواکلیان میں 3مقامی RTOآفس قائم کرنے محکمہ ٹرانسپورٹ نے فیصلہ کیا ہے۔ علا وہ اس کے ڈرائیونگ امتحان مر کز بھی قا ئم کئے جائیں گے۔آنے والے 2ماہ میں ڈا ئیونگ ٹریننگ مراکز قائم ہوں گے۔علاوہ اس کے شمو گہ اور گلبر گہ میں بھی مراکز قائم ہوں گے۔اس وقت ریاست میں 80فیصد RTOمراکز محکمہ ٹرا نسپورٹ کے تحت ہیں‘جبکہ باقی کرائے کی عمارت میں ہیں۔کر ناٹک میں 66آرٹی او مراکز ہیں۔یہ بات ایڈیشنل کمشنر شیو راج پاٹل نے بتائی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!