ضلع بیدر سے

ہمناآباد میں شاہین ادارہ جات کی جانب سے NEET کا امتحان لکھنے والوں کے لیے 10نومبرکو ٹسٹ کاانعقاد

ہمناآباد: 7/نومبر (ایس آر) ہمناآباد کے شاہین ادارہ جات کے منتظم عفت عمران کی اطلاع کے مطابق 10نومبر بروز اتوار کو صبح دس تا دوپہر ایک بجے تک ایک امتحانmock test) رکھا گیا ہے مذکورہ امتحان روا ں سال نیٹ کا امتحان دینے والے طالب علموں کے لئیے مددگار ثابت ہو تا ہے۔امتحان میں حصہ لینے والے خواہشمند طالب علم اولین فرصت میں اپنا نام ہمناآباد کے شاہین کالج میں رجسٹرڈ کروائیں.

اس امتحان کے لیے کوئی فیس مقرر نہیں کی گئی ہے یہ بلکل مفت ہے امتحان میں امتیازی کامیابی حاصل کرنے والے 10طالب علموں کو نقد تین ہزار روپے کے انعام سے نوازا جائے گا۔ مزید تفصیلات کے لئیے شاہین کالج کے منتظم عفت عمران سے دفتری اوقات میں ربط پیدا کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!